-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے مجاہد رہنما شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی توثیق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیۃ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
-
بحرین میں مذہبی آزادیوں کی سرکوبی جاری
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-