-
بعض عرب حکومتوں کی غداری کی کہانی سامنے آگئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ اور فلسطینیوں کا یوم غضب
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔
-
آل خلیفہ نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے بحرین کے مستقبل کو داو پر لگا دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶بحرین کی 14 فروری کے سیاسی الائنس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لئۓ کہ یہ معاہدہ صرف آل خلیفہ کی حکومت نے کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰غزہ کے عوام نے اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی۔
-
آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵بیت المقدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضامندی ظاہر کر دی۔
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔