-
جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آج بروز پیر ایک بحرینی نوجوان اور ایک سیاستدان کو دی جانے والی موت کی سزا کی تائید کی۔
-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے ہولناک اقدامات
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں اور رہنماوں نے آل خلیفہ کی حکومت کی جانب سے اس ملک کے عوام کے خلاف سرکوبگرانہ اقدامات کو ہولناک قرار دیا ہے۔
-
بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
انقلاب بحرین کی سالگرہ، دو روزہ سول نافرمانی کی تحریک اعلان
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴بحرین کے عوام نے، اپنے ملک کی انقلابی تحریک کے آغاز کے سالگرہ نزدیک آنے پر ملک کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے تیز کردیئے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کی انقلابی تنظیموں نے عوام سے سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
آل خلیفہ نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵بحرین کی جابر اور تاناشاہ حکومت کی جیل میں ایک اور بحرینی نوجوان سید کاظم عباس بہیمانہ ایذا رسانیوں کی تاب نہ لا کر کے شہید ہو گیا۔ حق انتخاب جیسے اپنے بنیادی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والوں کو صیہونی و امریکی حمایت یافتہ آل خلیفہ حکومت بدترین اور انسانیت سوز ترین ایذارسانیوں کا نشانہ بناتی ہے جس کے سبب اب تک دسیوں بحرینی نوجوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں جبکہ آل خلیفہ کی نمائشی عدالتیں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کر کے دسیوں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے چکی ہیں۔