-
بحرینی نوجوان کے جلوس جنازہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی جیل میں شہید ہونے والی بحرینی نوجوان سید کاظم سید عباس کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے حکومت کے خلاف شدید نعرے لگائے اور ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا -
-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
-
صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
منامہ مذاکرات، آل خلیفہ حکومت کے پروپیگنڈے کا ایک حصہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳بحرین کی جمعیت الوفاق نے منامہ مذاکرات کو آل خلیفہ حکومت کے پروپیگنڈے کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی صورت حال تشویشناک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے
-
بحرینی حکومت کے کارندوں کا عزاداری کے مراکز پرحملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے اس سال بھی نواسہ رسول کی عزاداری نہیں ہونے دی
-
انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔
-
بحرینی حکومت کی مذمت
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ