-
سعودی عرب میں سزائے موت میں بے تحاشہ اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲آل سعود حکومت، دنیا میں سزائے موت دینے والی حکومتوں میں سرفہرست ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے دس برس کے دوران ایک ہزار ایک سو حکومت مخالفین کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
پاکستان کا زر مبادلہ سب سے نچلی سطح پر، سعودی عرب نے بڑھایا ہاتھ
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب میں معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں دوسری مرتبہ ایک معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔