انسانی حقوق کی مدافع چودہ تنظیموں منجملہ ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب کی بن سلمان حکومت سے محمد فہد القحطانی کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک فرانسیسی ویب سائٹ نے سعودی عرب کی حکومت میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کی جانب سے بااثر خاندانوں کو اقتدار میں لانے کا انکشاف کیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے خبر دی ہے کہ انصار اللہ کے پولٹ بیورو کے چیف مہدی المشاط کے بھائی محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ حضر موت میں واقع الضبه بندر گاہ پر جو امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول میں ہے دھماکہ ہوا ہے۔
ریاض، ابو ظہبی اور واشنگٹن کے درمیان تعاون کے بارے میں دستاویز موجود ہیں۔
سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد العاطفی کا۔