-
ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے امریکی ایماء پر انجام پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کو توڑنے اور اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بعض عرب حکومتوں کی غداری کی کہانی سامنے آگئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر سعودی جارحیت و بربریت
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر فضائی اور توپخانوں سے حملے کئے۔
-
سعودی فرمانروا کے بے بنیاد الزامات کا جواب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، جارح سعودی اتحاد کے اڈے میں دھماکہ، اسّی ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵شمالی یمن میں سعودی عرب کے سرحدی علاقے کے قریب جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں ہونے والے دھماکے میں تقریبا اسّی افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی بادشاه کے بیان کا جواب
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
سعودی عرب میں بغاوت کی سگبگاہٹ، محمد بن نائف فرار
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹سعودی عرب کے مشہور سوشل میڈیا صارف نے سعودی عرب کے سابق ولیعہد محمد بن نائف کے ملک سے فرار ہوکر ترکی جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
انقلاب یمن کی سالگره پر انصارالله کے سربراه کا خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب میں 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔