-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶یمنی شہریوں نے صوبہ صعدہ میں مظاہرہ کر کے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵یمن کی وزارتِ انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی خاموشی اس بات کا باعث بنی کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے مختلف علاقوں پر نئے حملے کرے۔
-
یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی ٹی وی چینل العربیہ صیہونی اہداف کی سمت گامزن
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔اس درمیان خلیج فارس تعاون کونسل نے ایران پر یمن کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن کے جوابی اور میزائلی اور ڈرون حملے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
یمن نے سعودی عرب پر پھر میزائل برسائے ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ڈرون طیاروں اور یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس انصاراللہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے تھے۔اسی سلسلے میں سعودی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا کہ سعودی اینٹی میزائل سسٹم نے یمن کے میزائلوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ حملے یمن پر پانچ برسوں سے جاری سعودی جارحیت کے جواب میں کئے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔