-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی اتحاد جنگ ختم کرنے پر مائل نہیں: انصاراللہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰تحریک انصار اللہ کے انفارمیشن سینٹر کے نائب سربراہ نے یمنی شہروں اور صوبوں پر جارح سعودی اتحاد کے دوسو پچاس سے یادہ حملوں کو امن مذاکرات میں اس اتحاد کی عدم دلچسپی کا ثبوت قرار دیا ہے
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر انسانی حقوق کے ادارے کی تشویش
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲برطانیہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے نے گذشتہ پانچ برسوں میں سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یمن، اپنے ہی دعووں کو روند رہا ہے سعودی عرب
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں من جملہ دارالحکومت صنعا پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔
-
یمن، جارح سعودی فوجیوں کا قبرستان
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے کہا ہے کہ صوبہ مارب اور الجوف میں سعودی جارح سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت سے ان کی پیشقدمی کو روک دیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن میں سعودی ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوس کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا نیا کھیل، جنگ بندی کا اعلان کر کے بمباری میں مصروف
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳جارح سعودی اتحادی کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جای ہے۔
-
سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔