SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمنی عوام کی غذا اور ایندھن آل سعود کے قبضے میں۔ ویڈیو

    یمنی عوام کی غذا اور ایندھن آل سعود کے قبضے میں۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    مارچ ۲۰۱۵ سے جنگ اور بیماریوں کی مار تحمل کر رہے یمنی عوام کو درکار دوا اور ایندھن لے جانے والے ۱۳ بحری جہازوں کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جیبوتی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔

  • سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو

    سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

  • ایک سے مناظر دکھائی دیتے ہیں یمن اور فلسطین میں۔  ویڈیو

    ایک سے مناظر دکھائی دیتے ہیں یمن اور فلسطین میں۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    فلسطین اور یمن میں ملتے جلتے مناظر دکھائی دیتے ہیں! ایک آل یہود کے نشانے پر ہے تو دوسرا آل سعود کے۔

  • جارح سعودی عرب کو یمن کا واضح پیغام، اب جارحیت کی جرآت نہ کرنا + ویڈیو

    جارح سعودی عرب کو یمن کا واضح پیغام، اب جارحیت کی جرآت نہ کرنا + ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کر دی ۔

  • سعودی اتحاد سے حملے کی جرائت چھین لیں گے، یمنی وزیر دفاع

    سعودی اتحاد سے حملے کی جرائت چھین لیں گے، یمنی وزیر دفاع

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفیس سسٹم کی تقویت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو آئندہ فضائی حملوں کی جرائت نہیں ہوگی۔

  • سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کے نئے آپریشن کا آغاز

    سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کے نئے آپریشن کا آغاز

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر فوجی اور اقتصادی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب ، انسانی حقوق کی پامالی بند کرے: جرمنی

    سعودی عرب ، انسانی حقوق کی پامالی بند کرے: جرمنی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)

    کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے کہا تھا کہ لبنان پر حزب اللہ کے قبضے کی وہ مخالفت نہیں کرے گا اگر یمن میں حالات بہتر ہو جائیں یعنی ایران اگر یمن میں انصار اللہ کو مذاکرات اور حکومت میں شراکت کو قبول کرنے پر آمادہ کر لے تو اسے لبنان میں حزب اللہ کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ سعودی عرب یہ نہیں چاہتا کہ آرامکو جیسا کوئی واقعہ پھر رونما ہو کیونکہ اس سے سعودی عرب کو کافی نقصان پہنچا تھا۔

  • کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (پہلا حصہ)

    کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸

    سعودی عرب کی حکومت کے نزدیکی اخبار الشرق الاوسط میں مشاری الزیادی نے لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی خبریں اکثر موصول ہوتی رہتی ہیں حتی یہ تک کہا جاتا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجود بحران بس ختم ہی ہونے والا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    ۱ hour ago
  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

  • "وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS