SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو

    اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    یمن میں سعودی چینل کے نامہ نگار کی رپورٹ پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو اس طرح ہنسی آئی کہ وہ اس پر قابو نہ پا سکی اور نیوز ہیڈ لائنز اسکے پڑھے بغیر گزر گئیں۔ ہوا یہ کہ محمد العرب نامی سعودی نامہ نگار یمن کے صوبے مآرب کے ایک لق و دق صحرا میں کھڑے ہو کر وہاں سعودی عرب کے ذریعے ممکنہ طور پر بننے والے ایک ایئرپورٹ کی رپورٹ دیتا ہے اور پھر اپنی رپورٹ کے اختتام پر کہتا ہے : ’’العربیہ اور الحدث چینل کے لئے محمد العرب، مآرب انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘‘ جس پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو بے ساختہ ہنسی آ جاتی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملوں میں دسیوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی

    یمنی فوج کے حملوں میں دسیوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کے اندر کارروائیاں کرکے جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔

  • سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک

    سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • ٹورناڈو جنگی طیارہ مارگرانے میں یمنی فوج کی مہارت

    ٹورناڈو جنگی طیارہ مارگرانے میں یمنی فوج کی مہارت

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    یمن کی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے ٹورناڈو جنگی طیارے کو مار گرانے کے بارے میں کہا ہے کہ جس میزائل نے اس طیارے کو تباہ کیا ہے وہ ملک کے اندر ہی یمنی فوج کے تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم کا ہی ایک حصہ ہے -

  • یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر

    یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔

  • سعودی عرب میں جواں ترین قیدی کو آٹھ سال کی سزا

    سعودی عرب میں جواں ترین قیدی کو آٹھ سال کی سزا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    سعودی عرب کی شاہی عدالت نے آزادی اظہار رائے کے جرم میں قید جواں ترین قیدی کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ مارگرایا گیا

    جارح سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ مارگرایا گیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

  • سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔

  • یمن کے شمالی شہروں پر وحشیانہ سعودی بمباری

    یمن کے شمالی شہروں پر وحشیانہ سعودی بمباری

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸

    جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

    ۱۶ minutes ago
  • کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS