-
یمنی فوج کی جوابی کاروائی
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔
-
عام شہریوں پر سعودی جارحیت کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور یمنی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن،شکار ہوئے سعودیوں کی تازہ ترین ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶گزشتہ دنوں میں یمنی فورسز نے ملک میں سرگرم جنگ میں سعودی نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ کر دیں۔
-
سعودی اتحاد اقوام متحده کی بلیک لسٹ میں
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: سعودی بمباری میں متعدد شہید و زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے المینا پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم ایک شخص شہید اور پانچ دیگر زخی ہو گئے۔
-
اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔