-
یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد باز نہیں آرہا، یمن میں 172 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲جارح سعودی اتحاد نے یمن میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو بہتّر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کے خلاف بنائے گئے جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو اسی سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
کنفیوز امریکی صدر کا دنیا کو پیغام، بن سلمان ایک کارآمد اور مفید قاتل ہیں!
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
اقتصادی موضوعات پر بایڈن اور بن سلمان کی براہ راست گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے السلام محل میں امریکی صدر کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے سربراہان کا وزراء کے ہمراہ مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔