سحر نیوز رپورٹ
سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہرقسم کے امن کے عمل کی شرط جارحیت کا بند ہونا ، محاصرے کا خاتمہ ، الحدیدہ بندرگاہ کو کھولنا اور تیل وگیس کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوگی ۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ انصاراللہ کی میزائلی صلاحیتوں نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی پر مجبور کردیا اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔