-
یمن میں ہالووین | مختصر کلپ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔ غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟
-
یمن کے اسپتال پر سعودی بمباری، پندرہ شہید اور زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام کے مظاہرے
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹یمنی عوام نے جارحیت کی چوتھی برسی پر کئے جانے والے مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے سعودی اتحاد کی جارحیت کی شدید مذمت کی اور جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کے چار سال
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے چار برس
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کو چار سال پورے ہو گئے اور منگل چھبیس مئی سے یہ جارحیت اپنے پانچویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔
-
یمن پر جارحیت کی چوتھی برسی پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک بیان میں اس کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ و خونریزی کے خاتمے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
چار سال مکمل ہونے پر یمن میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰یمن کے صوبے عمران میں سعودی جارحیت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے ہیں تو دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے خلاف بھرپور کاروائی انجام دےکر درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
’’سرچشمۂ دہشتگردی‘‘ کا عنوان سعودی عرب کو بھاتا ہے :امریکی مفکر
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱امریکی کی معروف شیگاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر جان میئرشیمر کا ماننا ہے کہ ایران خطے میں کسی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے مآرب کے علاقے ماس میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
بن سلمان کے اختیارات میں کمی کا ڈرامہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ