-
یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا یا ہے اور العبیسہ نامی علاقہ سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اس کارروائی میں ان چوبیس یمنی باشندوں کو بھی آزاد کرا لیا گیا ہے جنہیں سعودی اتحاد کے فوجیوں نے اغوا کر لیا تھا۔
-
سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی حکومت اور اس کی اتحادی فوج کے مراکز پر یمنی افواج کے میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اقوام متحده اور برطانیہ پر تنقید
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!
-
یمنی عوام پر سعودی عرب نے 18 ارب ڈالر کے بم برسائے
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹یمن پر جارحیت کے چار برسوں کے دوران سعودی عرب نے چودہ سے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کے بم برسائے ہیں۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ