-
یمن کے جوابی حملے
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴سی ان ان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔
-
شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب - یورپ اجلاس میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے میزائلی حملے کرکے درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی سالویشن گورنمنٹ کے وزیرخارجہ نے امریکہ کو اسٹاک ہوم امن معاہدے پر عملدرآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی حملے
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا، ترک صدر
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔
-
سعودی جیلوں میں بند سعودی مذہب شخصیات کی بھوک ہڑتال
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳سعودی عرب میں آل سعود حکومت کی ایک جیل میں ایک مذہبی مبلغ عبداللہ بن حامد الحامد کی بھوک ہڑتال کے ساتھ ہی اس حکومت کی دیگر جیلوں میں بند قیدیوں نے بھی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
سعودی دیوانے کے ہاتھ میں امریکی خنجر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، رہائشی علاقوں میں سعودی بمباری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ