-
سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔
-
یمن میں انسانی صورت حال کے بارے میں چودہ عالمی تنظیموں کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایک درجن سے زائد عالمی امدادی تنظیموں نے سعودی جارحیت سے متاثرہ ملک یمن میں انسانی المیے کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
پھر شکار بنے سعودی ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳یمنی جوانوں نے سعودی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے اڑایا۔قبیلۂ آل سعود اپنے رجعت پسند عرب یاروں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ سے اپنے مسلمان اور غریب پڑوسی ملک، یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
یمن : المخا میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن کےجوابی حملے
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی حکومت دہشتگردوں کی حامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قبیلہ باز نہیں آ رہا! ۔ کارٹون
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن تک ضروری اشیاء اور انسان دوستانہ امداد پہونچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔قریب چار سال سے یمن پر مسلسل اور بے اماں بمباری کا سلسلہ ایک طرف اور اشیاء خورد و نوش، دواؤں اور ضروری اشیاء سے یمنی عوام کی محرومی دوسری طرف،ان دو اسباب نے یمنی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔مگر اس کے باوجود سعودی دشمن کے مقابلے اسکی استقامت و پایداری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں قبیلۂ آل سعود اب تک اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کر پایا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی فہرست میں شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷یورپی یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
سعودی جارحیت میں چار یمنی شہری شہید
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰شمال مغربی یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔