-
سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل جنگی جرم ہے جبکہ اس قسم کے سارے جرائم امریکی حمایت سے انجام پا رہے ہیں۔
-
یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
-
ترقی کے مغربی وژن کی طرف تیزی سے بڑھتا سعودی عرب، ریاض میں خواتین کا فیشن شو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔
-
یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ گرایا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سعودی اتحاد کے تیسرے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون مار گرایا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔