• سعودی صحافی کے قتل کے بارے میں قیاس آرائیاں

    سعودی صحافی کے قتل کے بارے میں قیاس آرائیاں

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴

    امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔

  • سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون

    سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    گزشتہ دو اکتوبر کو سعودی حکومت مخالف، معروف صحافی جمال خاشقجی اپنے ذاتی کام کے سلسلہ سے ترکی میں سعودی قونصل خانے گئے اور پھر انکی کوئی خبر نہیں کہ ان کا ہوا کیا! فی الحال موجودہ قرائن اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کروا دیا ہے۔

  • خاشقجی کے قتل کے ثبوت مل گئے

    خاشقجی کے قتل کے ثبوت مل گئے

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵

    ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں جانچ پڑتال کے دوران سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ثبوت و شواہد مل گئے ہیں

  • مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کا معمہ

    مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کا معمہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی بچے یونیسف کے کیمرے سے! ۔ ویڈیو

    یمنی بچے یونیسف کے کیمرے سے! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    یمنی بچے اور انکے ماں باپ کن حالات سے روبرو ہیں،اسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے!

  • امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون

    امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے تو ہم اسے سخت سزا دیں گے!مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کا جرم ثابت ہو جانے کے بعد بھی ہم اسے اسلحوں کی فروخت کا سلسلہ بند نہیں کریں گے!

  • قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

    قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔

  • صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ

    صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • خاشقجی معاملہ، سعودی اورترک ورکنگ گروپ کا تفتیشی کام شروع

    خاشقجی معاملہ، سعودی اورترک ورکنگ گروپ کا تفتیشی کام شروع

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    جمال خاشقجی کے قتل یا اغوا کی تفتیش کے لئے ترکی اور سعودی عرب کے مشترکہ ورکنگ گروپ نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔