-
سعودی صحافی کا قتل آل سعود کے لئے مصیبت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق نئے شواہد مل گئے، ترک سیکورٹی ذرائع کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ترک سیکورٹی ذرائع نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق آڈیو اور ویڈیو شکل میں شواہد حاصل کر لئے ہیں
-
امریکا اور سعودی عرب کے ساتھ ایران کا سفارتی مجادلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے امریکی اور سعودی ہم منصوبوں سے سفارتی بحث و مباحثے کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب ایک قاتل شاہی حکومت ہے اور حتی صحافی بھی اب سعودی حکومت کی دہشت گردی سے محفوط نہیں ہیں اور امریکہ بھی داعش کے تکفیری دہشت گردوں کو اب شام سے افغانستان منتقل کر رہا ہے۔
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔
-
جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
جرم ثابت ہونے پر بهی سعودی حکومت سے روابط پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے اسپتال پر سعودی اتحاد کی بمباری، مریضوں سمیت درجنوں شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴سعودی فوجی اتحاد نے بمباری اور گولہ باری کر کے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ شہر کے الدریہمی کے ایک اسپتال کو مریضوں اور عملے کے افراد سمیت تباہ کر دیا۔