-
تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴صیہونی حکومت تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
عربائیل یمن کا قاتل / کارٹون
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹سعودی عرب + اسرائیل = عربائیل وہ خونخوار جلاد ہے جس نے دنیا بھر کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔
-
یوم انہدام جنت البقیع
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کے لئے سعودی عرب کی کھلی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف نے ایران کے خلاف گروہ منافقین کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے لئے ریاض کی بھرپور حمایت کا اعلان اور منافقین کے تمام جرائم کو بھی قانونی قرار دیا ہے۔
-
دھبہ بھی گوارا نہیں ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘ کو / کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹خونخواروں کے محافظ ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘۔
-
سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین / کارٹون
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔
-
سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی ترسیل روکنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل سعود،آل یہود کا عربی ورژن / کارٹون
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳(کارٹونسٹ: بہروز فیروزی ۔ فارس نیوز)
-
بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اب تک پانچ ہزار سے زائد یمنی بچوں کو قتل کر چکا سعودیوں کا قبیلہ۔
-
بن سلمان کی بیعت میں ہوئی کھٹاس ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳سعودی شہزادے نے سعودی ولی عہد پر شدید اعتراض کیا۔