دھبہ بھی گوارا نہیں ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘ کو / کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i288722-دھبہ_بھی_گوارا_نہیں_’’us_اور_’’un_کو_کارٹون
خونخواروں کے محافظ ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran
  • دھبہ بھی گوارا نہیں ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘ کو / کارٹون

خونخواروں کے محافظ ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘۔

لگ بھگ تین سال سے مظلوم و معصوم یمنیوں کا خون پی رہے سعودی خونخواروں کے انسانیت سوز جرائم پر نہ صرف یہ کہ امریکہ اور اقوام متحدہ چپی سادھے ہوئے ہیں، بلکہ انکے پیٹرو ڈالر کے عوض انکی لیپا پوتی بھی کر لیتے ہیں تاکہ سعودی شیخوں کے سفید جُبّوں پر کوئی دھبہ نہ رہ جائے کہ جس پر کوئی انگلی اٹھا سکے!