-
یمن: صوبۂ تعز میں شادی کی تقریب پر سعودی حملہ، 75 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے جنوبی صوبے تعز میں ایک شادی کی تقریب پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں پچھتر یمنی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی لاپتہ حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے ایران کی بھرپورکوششیں جاری رہیں گی۔ ایران کی وزارت خارجہ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ منی کے المیے میں لاپتہ ہونے والے ایرانی حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
-
لبنان میں ایران کے سابق سفیر کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کی خبروں پر ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے لبنان میں ایران کے سابق سفیر کے بارے میں بعض عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منی کی تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے اسباب کا پتہ لگانے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم اور اس کے رکن ممالک کی پارلیمانوں کی یونین کی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے منی کے حادثے کے بارے میں کچھ بھی بتانے پر حاجیوں پر پابندی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۱پاکستان کی حکومت نے حجاج کی واپسی اور منی کے واقعے کے بارے میں حاجیوں کے انٹرویوز ذرائع ابلاغ سے نشر کئے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے حجاج کی اجتماعی قبروں میں تدفین
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۳آل سعود حکومت ان حجاج کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کر رہی جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
-
سانحہ منی سے آل سعود کی نا اہلی کی عکاسی ہوتی ہے: عبدالله الشامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سانحہ منی سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ آل سعود کے حکام حج کے انتظامات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
آل سعود کو سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنی چاہئے: ممتاز سنّی عالم دین مولوی عبدالحمید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں اہل سنّت و الجماعت کے امام جمعہ مولوی عبدالحمید نے آل سعود کی جانب سے سانحہ منی کی ذمےداری قبول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنے کے بجائے اپنے اس عظیم گناہ سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔