-
امریکہ یمن میں جاری ظلم کا اصل ذمہ دار !
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے یمن میں پچھلے چھ سال سے جاری ظلم کا حساب دے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
جارحین کو یمنی حکومت کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اگر صافرآئل فیلڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو آرامکو آئل ریفائنری کو تہس نہس کردیا جائے گا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں واقع صافر آئل فیلڈ پر سعودی عرب کے حملوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے ۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بن سلمان کے سلسلے میں امریکا کا تازه بیان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ