SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمنی فوج کی جارح اتحاد کے مقابلے میں پیشقدمی

    یمنی فوج کی جارح اتحاد کے مقابلے میں پیشقدمی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے ترجمان نے، جوکر کہے جانے والے صدام کے فوجی ترجمان کی یاد دلا دی

    سعودی اتحاد کے ترجمان نے، جوکر کہے جانے والے صدام کے فوجی ترجمان کی یاد دلا دی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷

    سعودی اتجاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے یمنیوں کے تابڑ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی جبکہ چھے برسوں سے یمن پر جاری اپنی جارحیت کو مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں قرار دیا!

  • شاہ سلمان حماس کے نمائندے کو فوراً رہا کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    شاہ سلمان حماس کے نمائندے کو فوراً رہا کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیماری کے پیش نظر فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے نمائندے "محمد الخضری" کو فوری طور پر رہا کریں۔

  • انصارالله کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے پر ردعمل

    انصارالله کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے پر ردعمل

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا

    آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    آل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔

  • یمنی ڈرونز سعودیوں کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں

    یمنی ڈرونز سعودیوں کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵

    عرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے دو مزید ڈرون طیارے فضا میں تباہ کرنےکا دعوی کیا ہے۔

  • یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر

    یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹

    قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ

    سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد فوجی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اُدھر دوسری جانب قبیلۂ آل سعود گولہ باری اور بمباری کے ساتھ ساتھ یمن کی سخت سے سخت ناکہ بندی پر مُصِر دکھائی دے رہا ہے۔

  • مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول

    مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    ۵۱ minutes ago
  • سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

  • ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز

  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

  • ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS