-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی 2 سال بعد منظرعام پر
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
-
نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲مظاہرین نے نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رہنماشیخ ابراهیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کے حامی مظاہرین پر پولیس کا حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
نائیجریا میں عدالت کےحکم کے باوجود آیت اللہ زکزکی کو رہا نہ کیے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲اہم تجزیہ
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کی سڑکوں پر مارچ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیۃ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بار پھر تحریک اسلامی کے رہنما آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔