SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی

  • نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ

    حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳

    حزب اللہ لبنان نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نائیجیریا میں حالیہ حملوں میں شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی

    نائیجیریا میں حالیہ حملوں میں شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۱

    نائیجیریا میں فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کی پردہ پوشی کے لئے ، حالیہ وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے سیکڑوں مسلمانوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ عینی شاہدوں نے بتایا ہے کہ فوجیوں نے شہیدوں کے جنازوں کی بے حرمتی بھی کی اور قیمتی اشیاء چرالی ہے۔

  • نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو جلا دیا

    نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو جلا دیا

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲

    نائیجیریا کے سرگرم سیاسی کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کے ساتھ ساتھ بعض لاشوں کو جلا دیا ہے۔

خاص خبریں
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

    ۳۲ minutes ago
  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS