-
لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶امریکہ میں کرونا کا پھیلاؤ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دوسری طرف ایک ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ فائزر ویکسین کے دو ڈوز لینے کے بعد کرونا میں مبتلا ہوگیا۔ اس دوران لاس اینجلس میں لوگوں نے فائزر کورونا ویکسین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ہے۔ ادھر فرانس میں نئی کورونا بندشوں کے اعلان کے بعد دکانوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ سابق فوجیوں نے کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴امریکی کانگریس پر حملہ کرنے والوں میں سے زیادہ تر سابق فوجی تھے۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کی اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
کسانوں کی حمایت اور ان کے خلاف مبینہ سازش کی مذمت
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
لبنان کے پر تشدد واقعات میں 112 افراد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸لبنان کی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 112 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸سحر نیوزرپورٹ