-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔
-
حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
ارجینٹئنا؛ سکیورٹی فورسز غضبناک عوام کے حصار میں
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ارجینٹائنا میں پر طے شدہ پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے خریدی گئی ویکسین اور عدالتی قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں مظاہرین کو سکیورٹی فورسز پر دھاوا بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس طرح کہ دسیوں سکیورٹی اہلکار ہزاروں مظاہرین کے نرغے میں گھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائجیریا کے عوام کا مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰سیکڑوں کی تعداد میں عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر جمع ہو کے اپنے ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔