-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اسی طرح یمنی عوام کے خلاف آل سعود حکومت کے انتہائی وحشیانہ جرائم میں برطانیہ اور دیگر ملکوں کی شمولیت اور ان کے کردار پر بھی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ’’یمنی عوام کے خلاف جرائم بند کرو بند کرو‘‘ اور ’’یمن کو چھوڑدو چھوڑ دو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔
-
امریکی مظاہرین نے ٹرمپ کا راستہ روک لیا+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف مظالم اور ان سے نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل ہر ہفتے ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں مظاہرین پر ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ