ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370318-ٹرمپ_کے_خلاف_انوکھا_احتجاج
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran