-
یوم جمہوریہ ہند پر ممبرا میں خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراقی ملین مارچ کے نعروں پر ایک نظر
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳جمعے کے روز عراق کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکا کے خلاف ملین مارچ نکالا گیا۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی کال
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں سی اے اے کی سماعت - احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
سی اے اے این سی آر اور این پی آر کے خلاف لکهنو میں خواتین کے مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴امن کارکن امریکہ اور دنیا بھر میں جنگ مخالف ریلیاں منعقد کریں گے۔
-
بغداد، مظاہرین کے درمیان سے پھر سیکورٹی اہلکاروں پر ہوئی فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰بغداد آپریشنل کمانڈ نے بغداد کے تحریر اسکوائر پر مظاہرے میں بیٹھے مظاہرین کی طرف سے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی اطلاع دی ہے۔