• کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی  کے خلاف دھرنا

    کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶

    کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔

  • شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ

    شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو

    شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵

    پیر کے روز نائیجیریا میں شیخ زکزکی کے طرفداروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم چھے افراد شہید ہو گئے۔

  • فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے چھتیسویں ہفتے بھی مظاہرے کئے۔

  • شیخ زکزکی کی حمایت میں تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کی ریلی

    شیخ زکزکی کی حمایت میں تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کی ریلی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے ایک احتجاجی ریلی نکال کر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا جن کو انتہائی سخت حالات میں بھی نائیجیریا کی حکومت جیل میں قید کئے ہوئے ہے۔

  • آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پاکستان میں مظاہرہ

    آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پاکستان میں مظاہرہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں، نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔

  • معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو

    معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔صدر کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔صدر مخالف امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ یوم آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

    تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    ایرانی ڈاکٹروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا

  • سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو

    سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 181 زخمی ہوئے۔ 11 اپریل کو سوڈان کی فوج نے ملک میں جاری مظاہروں کے باعث 30 سال سے برسر اقتدار صدر عمر البشیر کو برطرف کرکے گرفتار کرلیا تھا اور اقتدار بھی سنبھال لیا تھا۔وزیر دفاع نے ملک میں 2 سال کے لیے فوجی حکمرانی کا اعلان کرتے ہوئے سول جمہوری تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو مشتعل ہونے سے روکنے کے لیے ایمرجنسی بھی نافذ کردی تھی۔

  • حکومت امریکی اتحادی ہوگی، مگر عوام نہیں! ۔ ویڈیو

    حکومت امریکی اتحادی ہوگی، مگر عوام نہیں! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ جنوبی کوریا کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے جنگ پسند امریکی صدر کے خلاف دارالحکومت سئول میں مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا امریکہ کے اتحادی ممالک میں شمار ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق سنیچر کی صبح ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ کر کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کو جنوبی کوریا سے ملنے والی سرحد پر ملاقات کے لئے دعوت دی تھی تاہم انکی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔