ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i360387-ملیشیا_میں_امریکی_دہشتگردی_کے_خلاف_مظاہرہ_ویڈیو
ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran