• جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی

    جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶

    جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں،شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑکی۔ جھڑپوں میں دو سو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین کو گرفتارکر لیا گیا۔

  • جرمنی میں امریکی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرے

    جرمنی میں امریکی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرے

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵

    جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں امریکی صدر کی موجودگی میں عوام کا شدید احتجاج ہوا۔ عوام نے مشتعل ہو کر پولیس کی کئی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ جبکہ پولیس نے عوام پر شدید آنسو گیس واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔

  • کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال

    کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔

  • کشمیر میں تصادم 3 ہلاک 10 زخمی

    کشمیر میں تصادم 3 ہلاک 10 زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی جاری کارروائی اور 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

  • یوم انہدام جنت البقیع

    یوم انہدام جنت البقیع

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳

    پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔

  • کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷

    حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے

    پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹

    پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

  • پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔

  • سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری

    سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹

    سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۱

    پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔