-
سانحہ پاراچنار 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے سانحہ پارا چنار کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
صدر سمیت اعلی حکام کی القدس ریلیوں میں شرکت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱اعلی ایرانی قیادت، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱آج 23 جون اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تہران سمیت مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اور غیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کر رہے ہیں۔
-
کشمیرمیں 3 ہلاک، حالات کشیدہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کی شام سے لے کر جمعہ کی شام تک تین عام شہریوں اور تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور سول لائنز کے کچھ حصوں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے کچھ قصبوں بشمول کولگام، پلوامہ اور پانپور میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔
-
برطانوی حکومت کے خلاف احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰برطانیہ میں حکومت کی بے حسی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم تھریسامے کے خلاف نعرے لگائے۔
-
کشمیر کے حالات کشیدہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 22 سالہ نصیر احمد کی موت کے بعد ایک بار پھر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےحالات کشیدہ ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰ہندوستان کے سینئیر سیاستدان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔