-
کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعتوں کادھرنا
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸کانگریس اور حزب اختلاف کی چند دیگر جماعتوں نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیا اور لوک سبھا کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کی پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: پر تشدد مظاہرے وزیراعلی کا گھرنذرآتش
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے دیماپور میں بلدیاتی انتخابات میں خواتین ریزرویشن کی مخالفت پرجمعرات کی رات تشدد بھڑک گیا۔
-
ہندوستان: دوافراد ہلاک دس زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
نئے امریکی صدرکے خلاف امریکی خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰امریکی خواتین نے اس ملک کے نئے صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱سیکڑوں فلسطینوں نے بیت المقدس میں مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان: جلی کٹو کے مسئلے پراحتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷ہندوستان میں جلی کٹو مسئلے پر احتجاج کاسلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے آج بھی پر تشدد مظاہرہ ہوا۔