-
تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰صیہونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں مظاہرہ کرنے والے ایتھوپیائی یہودیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹ملت ایران جمعے کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-
-
غرب اردن میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹فلسطینی مسلمانوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے اقدام کی مذمت میں یمنی بچوں کا مظاہرہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی فہرست سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے کے خلاف یمنی بچوں نے وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے اور احتجاج جاری
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں لوگوں کا اجتماع بدستور جاری ہے ۔
-
بحرین کی شاہی حکومت کے اقدامات کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰افغانستان کےدارالحکومت کابل میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا ہے-
-
پیرس میں مظاہرے کی اجازت نہیں: فرانسیسی صدر کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶فرانس کے صدر نے کہاہے کہ پیرس میں لیبرقانون میں اصلاح کے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں دی جائے گی -
-
فلسطینی شہدا کے اہل خانہ کا احتجاج
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱صہیونی حکومت کے ذریعے تحریک انتفاضہ قدس کے شہدا کے جنازے ان کے اہل خانہ کےحوالے نہ کئے جانے پر شہدا کے گھر والوں نے مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-