SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    جرمنی کے مختلف شہروں میں ہزاروں جرمن باشندوں نے مظاہرہ کر کے نسل پرستی سے اپنی نفرت کا اعلان کیا ہے

  • امریکا سے ہوائی کی آزادی کا مطالبہ

    امریکا سے ہوائی کی آزادی کا مطالبہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    جزیرہ ہوائی کے حریت پسندوں نے امریکا سے آزادی کے لئے واشنگٹن میں امریکی کانگرس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔

  • امریکی زیادتی کے خلاف جاپانی شہری سڑکوں پر

    امریکی زیادتی کے خلاف جاپانی شہری سڑکوں پر

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    امریکی فوجیوں کی زیادتی کے خلاف جزیرہ اوکیناوا کے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

  • کابل میں عوام کا پرتشدد مظاہرہ

    کابل میں عوام کا پرتشدد مظاہرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    افغان شہریوں نے دارالحکومت کابل میں مظاہرہ کر کے شمالی علاقے میں مسافروں کو اغوا کر لئےجانے کے واقعے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ کیا

  • بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • نیویارک میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    نیویارک میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷

    نیویارک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے طرفداروں نے مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور فسطائیت کےخلاف جمعرات کو نئی دہلی میں مختلف مسلم اور غیرمسلم تنظیموں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا.

  • فرانس میں مظاہروں کی اپیل

    فرانس میں مظاہروں کی اپیل

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶

    فرانس میں سب سے بڑی مزدور یونین نے ایک بار پھر ملک میں مظاہروں کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کے مظاہرے

    پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کے مظاہرے

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹

    پاکستان کے پنجاب اور خیبر پختونخوا صوبوں کے مختلف شہروں میں لوگوں نے رمضان المبارک میں بھی طویل دورانئےکی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف پر تشدد مظاہرہ، 26 زخمی

    فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف پر تشدد مظاہرہ، 26 زخمی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۳ hours ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS