-
آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶بزرگ بحرینی عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف راتوں کو ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف لندن میں بھی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹برطانوی شہریوں نے امریکا میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندوں کی ہلاکتوں کےخلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے
-
ٹونی بلیر پر جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلایا جائے: مظاہرین کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹برطانیہ کے جنگ مخالف گروپ نے بدھ کو ، جنگ عراق میں برطانیہ کی مداخلت کےبارے میں سر جان چلکوٹ کی رپورٹ پڑھے جانے کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا اور ٹونی بلیر پر ایک جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا-
-
بحرین کی تحریک حق کی عوام سے مظاہرے کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸بحرین کی تحریک حق نے اس ملک کے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے-
-
عراق میں بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲بدھ کو عراق کے مختلف علاقوں میں بم کے ہونے والے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶بحرین کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا۔
-
تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰صیہونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں مظاہرہ کرنے والے ایتھوپیائی یہودیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹ملت ایران جمعے کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-