SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • سویڈن کے مسلمانوں کا مظاہرہ

    سویڈن کے مسلمانوں کا مظاہرہ

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    سویڈن کے مسلمانوں نے ملک کے ذرائع ابلاغ میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری

    مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-

  • افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ

    افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴

    سیکڑوں افغان شہریوں نے صوبہ پروان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

  • اوباما کے دورہ جرمنی کے خلاف مظاہرہ

    اوباما کے دورہ جرمنی کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    ہزاروں جرمن شہریوں نے امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • یمن میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    یمن میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳

    ہزاروں یمنی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔

  • عراق میں صدر گروہ کی اپیل

    عراق میں صدر گروہ کی اپیل

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸

    عراق میں صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر نے ہڑتال پر بیٹھے ممبران پارلیمنٹ سے کہا ہے وہ اپنی ہڑتال ختم کر دیں۔

  • بحرینی عوام کی سرکوبی جاری رہے گی: بحرینی وزارت دفاع

    بحرینی عوام کی سرکوبی جاری رہے گی: بحرینی وزارت دفاع

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹

    بحرین کی وزارت دفاع نے بحرینی مظاہرین کی سرکوبی جاری رکھنے پر تاکید ہے-

  • مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ

    مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    ترکی کے شہر استنبول میں عوام کے ایک گروہ نے سفید لباس میں ملبوس ہوکر، کہ جس پر ایک اسلامی ملک کا نام لکھا ہوا تھا ، مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا -

  • مصری وزارت داخلہ نے ملک میں مظاہرے اور احتجاج جاری رہنے پر خبردار کیا

    مصری وزارت داخلہ نے ملک میں مظاہرے اور احتجاج جاری رہنے پر خبردار کیا

    Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰

    مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں، سعودی عرب کو دو جزیرے حوالے کئے جانے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کے بارے میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۲ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS