-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴سیکڑوں امریکیوں نے نیویارک میں مظاہرہ کرکے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ کے سب سے متنازع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے
-
واشنگٹن میں امریکی اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں عوام نے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں جان کیری کے بیان پر احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حال ہی میں ہونے والے مختصر دورہ کابل اور وہاں دیے گئے ان کے بیان پر افغانستان میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا گیا ہے۔
-
مصرکے دو جزیروں کی سعودی عرب حوالگی کے خلاف قاہرہ میں ا حتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴مصری عوام نے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کیے جانے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کئے ہیں-
-
جان کیری کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-
-
امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲امریکی ریاست سان فرانسیسکو کی یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی بہت سے طلباء اور اساتذہ نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شہید کے جلوس جنازہ پر بحرینی پولیس کا حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پولیس تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
-
پیرس مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا میدان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹فرانس میں لیبر قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبر ہے۔