SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • بنگلہ دیشی پولیس کا مظاہرین پر حملہ، چار افراد ہلاک

    بنگلہ دیشی پولیس کا مظاہرین پر حملہ، چار افراد ہلاک

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹

    بنگلہ دیش کے جنوب مشرق میں کوئلے سے چلنے والے دو بجلی گھروں کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے دھاوا بول دیا جس میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔

  • بحرینی عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری

    بحرینی عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴

    آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو کچل دیا ہے۔

  • امریکہ - فلپائن فوجی مشقوں کے خلاف منیلا میں مظاہرہ

    امریکہ - فلپائن فوجی مشقوں کے خلاف منیلا میں مظاہرہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰

    فلپائن کے عوام نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ کے فوجیوں کا پرامن مظاہرین پر حملہ

    بحرین: آل خلیفہ کے فوجیوں کا پرامن مظاہرین پر حملہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطین: قلقیلیہ میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطین: قلقیلیہ میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ رکھتے ہوئے قلقیلیہ کے مشرق میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہرے پر حملہ کر دیا۔

  • یونان میں تارکین وطن کا احتجاجی مظاہرہ، پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دے دیا

    یونان میں تارکین وطن کا احتجاجی مظاہرہ، پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دے دیا

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹

    یونان میں تارکین وطن نے احتجاجی مظاہرہ کرکے پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کا مظاہرہ

    بحرین: آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کا مظاہرہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴

    بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن: آل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت

    یمن: آل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں دسیوں ہزار یمنی شہریوں نے مظاہرہ کر کے سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت کی ہے ۔

  • عراق: سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خلاف عوام کا مظاہرہ

    عراق: سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خلاف عوام کا مظاہرہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶

    ہزاروں عراقی شہریوں نے بغداد میں مظاہرہ کرکےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خاتمے اور اصلاحات کے اپنے وعدوں پر تیز رفتاری سے عمل کرے۔

  • بحرین: حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی

    بحرین: حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    بحرین میں عوام کے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۴ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS