-
یمن: حجہ پر سعودی حملے کی بان کی مون نے مذمت کردی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ کے علاقے مستبا کے الخمیس بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲امریکہ میں صدارتی امیدواروں کی ریپبلکن دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں مظاہرین نے کفن باندھ کر احتجاج کیا۔
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست ہریانہ کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا ہے۔
-
یمن میں ایک بار پھر سعودی مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱یمنی شہریوں نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحین کے حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
یمنی عوام کا سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵یمن کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں کے مظاہرے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر صدر کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں نے مظاہرے کئے ہیں -
-
بحرینی عوام کے مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی برطرفی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکہ: یونیورسٹی طلبہ کا نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸امریکہ کے یونیورسٹی طلبہ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیاہے ۔
-
پاکستان انٹرنیشنل ایر لائیںز کے ہڑتالی ملازمین کے خلاف حکومتی کارروائی
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶پاکستان انٹرنیشنل ایرلائینز کے ایک سو پینسٹھ ہڑتالی ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔