-
امریکا میں ناروا سلوک کے خلاف نیویارک میں مسلمانوں کا مظاہرہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴نیویارک میں امریکی مسلمان شہریوں نے امریکا میں مسلمانوں سے نارواسلوک کئے جانے اور اسلاموفوبیا پھیلائے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
لندن میں بحرینی شہریوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف عوامی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸سیکڑوں اطالوی شہریوں نے معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
یوم نکبہ پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زبردست احتجاج
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲یوم نکبہ کے موقع پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان، پاراچنار میں مظاہرین پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان کے نیم خودمختار قبائلی علاقے پارا چنار میں میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکورٹی فورس نے فائرنگ کر دی ہے۔
-
فرانس میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸نئے لیبر قوانین کے خلاف پیرس میں مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں لیبر یونینوں کا مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵فرانس کی پارلیمنٹ میں لیبر قانون میں اصلاحات کے بل پربحث کے آغاز کے موقع پر لیبر یونینوں کے کارکنوں نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے -
-
سویڈن کے مسلمانوں کا مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷سویڈن کے مسلمانوں نے ملک کے ذرائع ابلاغ میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴سیکڑوں افغان شہریوں نے صوبہ پروان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ کیا۔