-
لکهنؤ میں کانگریس پارٹی اور طلبا کا احتجاجی مظاہره
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔
-
ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبا کا احتجاج
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں دهرنا
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ