-
فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں دهرنا
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران حان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
-
آسٹریلیا میں مسلسل پینتیسویں ہفتے فلسطین کے حق میں مظاہرے، اسرائیل کے بائیکاٹ کی بڑھی مانگ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں مسلسل پینتیسویں ہفتے ہزاروں آسٹریلوی باشندوں نے آزادی فلسطین نامی مظاہرے میں شرکت کی۔آسٹریلوی مظاہرین فلسطینی پرچم لہرا رہے تھے اور انہوں نے فلسطین کو آزاد کرو جیسے نعروں کے حامل بینرز اور پلے کارڈ اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔
-
نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور مظاہرین کی وسیع گرفتاری کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ساٹھ سے زیادہ مقامات پر صیہونی باشندوں نے مظاہرے کرکے، فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ انجام پانے کے مقصد سے فوری معاہدہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-