-
یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
تیرہ آبان : تہران ریلی کی قرارداد
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے مظاہروں اور جلوسوں میں سامراجی طاقتوں کے زرخرید بلوائیوں اور دہشت گردوں کے مقابلے اور ان کے ناپاک عزائم کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
مصر، درجنوں کارکن گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
مصر میں بھی ڈرٹی گیم کھیلنے والا ہے امریکا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰مصر میں ملک گیر مظاہروں کی بابت امریکا نے انتباہ دیا ہے۔
-
مہنگائی اور کم قدر ہوتی مصری کرنسی: مظاہروں کی کال دینے پر دسیوں افراد گرفتار
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷سوشل میڈیا پر 11 نومبر کومظاہروں کی کال دینے کے الزام میں مصرمیں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں قاھرہ اور الیجیزہ صوبوں سے کی گئیں اور آزاد کئے گئے سیاسی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کیے جانے کی خبر ہے
-
پورے ایران میں مظاہرے+ ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵نماز جمعہ کے بعد پورے ایران میں دہشت گردی کی مذمت کے لئے مظاہرے ہوئے۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کا مارچ، مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے شمال میں وسیع پیمانے پر ریلی نکال کر مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان اور فلسطینی مجاہد شہید عدی التمیمی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اسرائیلی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خـبریں ملی ہیں۔