-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
-
بغداد میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، مظاہرین کی گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳عراق مین تشرین یا اکتوبر کے مظاہروں کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر، احتجاج کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے ایک بار پھر بغداد کے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔
-
افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
عراقی سیکیورٹی فورسز نے بصرہ اور ذیقار کے گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷عراقی سیکیورٹی فورسز نے بصرہ اور ذیقار کے گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
بغداد میں صدر دھڑے کے حامی پھر سڑکوں پر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
-
صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گذشتہ دنوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی اسپتال میں جاکر عیادت کی ۔